: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8جون(ایجنسی) ایک خصوصی عدالت نے فرضی پاسپورٹ معاملے میں گینگسٹر چھوٹا راجن اور تین دیگر کے خلاف آج فراڈ، جعلسازی اور مجرمانہ سازش کے مبینہ جرائم کو لے کر الزام طے کئے. خصوصی سی بی آئی جج ونود کمار نے راجن
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے، بے گناہی کا دعوی کرنے اور سماعت کا مطالبہ کرنے کے بعد یہ حکم جاری کیا. راجن کے خلاف تین سرکاری حکام کی مدد سے موہن کمار کے نام سے فرضی پاسپورٹ مبینہ طور پر حاصل کرنے کو لے کر الزام طے کئے گئے. یہ سرکاری آفیسر بھی اس معاملے میں ملزم ہیں.